Sialkot News

 

 

 

 

 

 

 

 

 

——————–,,,,,,,,,7/3/17,,,,,,,,,,,,,,,,,,—————-

……………………………………………………………………………………………………………………………………………………………………………….

……………………………………………………………………………………………………………………………………………………………………………..

………………………………………………………………………………………………..

………………………………………………………………………………………………….

……………………………………………………………………………………………..

……………………………………………………………………………………………..

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما، چئرمین یونین کونسل فتع گڑھ اور ڈپٹی مئیر سیالکوٹ چوھدری بشیر گجر کے خلاف محکمہ واپڈہ کی کاروائی،سیالکوٹ، پٹرول پمپ اور گھر کے کنکشن بل نہ دینے کی وجہ سے سب ڈویژن پاور ھاؤس کے ایس ڈی او عاشق حسین حکم پر کنکشن کاٹ دیے گئےسیالکوٹ، پٹرول پمپ کا بل ایک لاکھ دس ھزارروپے اور گھر کا بل باسٹھ ھزار روپے تھا

 

 

سیالکوٹ (شاہین میڈیا نیوز)مذہبی، سیاسی و سماجی تنظیموں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر تکمیل پاکستان کا تسلسل ہے۔کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،اس پر سے انڈیا کا غاصبانہ قبضہ ختم کروانا بہت ضروری ہے۔عشرہ کشمیر منانے کا مقصد پاکستانی عوام کو مسئلہ کشمیر کے بارے میں آگاہی دینا ہے۔سی پیک میں شامل تمام ملکوں کو آزادی کشمیر کیلئے بھارت پر دباؤ بڑھانے کیلئے اپنے ساتھ کھڑا کیا جائے۔ حکمران کشمیرسے متعلق ابہام ختم کریں۔پوری قوم کو مظلوم کشمیریوں کی مددوحمایت کیلئے متحد کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحریک آزادی جموں کشمیر کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ اے پی سی سے تحریک آزادی جموں کشمیر اور سربراہ شعبہ اساتذہ جماعت الدعوۃ پاکستان حافظ طلحہ سعید، سابق صدر ایڈوکیٹ بار سیالکوٹ اور نائب کنوینر جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی مقصود بھٹی، ضلعی امیر جماعۃالدعوۃمولانا رمضان منظور، امیر جماعت اسلامی سیالکوٹ ڈاکٹر محمد شکیل، زاہد سلیم باجوہ سیکرٹری بار سیالکوٹ، طاہر سلطان چوہدری سابق مشیر حکومت آزاد کشمیر،عمر فاروق مائر رہنما پی ٹی آئی سیالکوٹ، ارشد محمود بگو ایڈوکیٹ نائب امیر جماعت اسلامی سیالکوٹ،حافظ نیاز احمد صدر اہل سنت والجماعت سیالکوٹ نے بھی خطاب کیا جبکہ پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلعی کنوینئر محمد جلیل راؤ ایڈووکیٹ بھی اس موقع پر موجود تھے۔تحریک آزادی جموں کشمیر اور جماعۃالدعوۃ کے مرکزی رہنما حافظ طلحہ سعید نے کہاکہ برہان وانی کی شہادت کے بعد کشمیر کی صورت حال سے واضح ہے۔ کشمیر کی تحریک تحریک پاکستان کی نظریاتی بنیادوں کو یاد دلاتی ہے۔ کشمیر یوں نے قربانیوں کی انتہا کردی۔ پاکستان کی طر ف سے جس طرح کشمیریوں کی حمایت کی جانی چاہیے تھی وہ نہیں کی جارہی۔ ہمارے حکمرانوں کا کشمیر پر ابہام ختم نہیں ہو سکا۔ کشمیری لاکھوں کی تعداد میں پاکستان کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔ بھارت کا کشمیر کے بارے میں کوئی کنفیوژن نہیں ہے۔ ہمارے ذمہ داران کشمیریوں کو پاکستانی نہیں سمجھتے۔ ہزاروں کشمیریوں نے پاکستانی پرچم لہرایا۔قائداعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کہا۔ کیا دشمن سے اپنی شہ رگ کو چھڑانا دہشت گردی ہے۔انہوں نے کہاکہ بھارت پاکستان کے حق میں قربانی پیش کرنے والوں کو دہشت گرد قرار دینے کیلئے پروپیگنڈہ کر رہا ہے۔ کشمیریوں نے اپنی عسکری جدوجہداس وقت شروع کی جب رائے شماری سے انکار کیا گیا۔ عشرہ کشمیر منانے کا مقصد پاکستانی عوام کو مسئلہ کشمیر کے بارے میں آگاہی دینا ہے۔ اپنی شہ رگ کو چھڑانے والے دہشت گرد نہیں ہوتے بلکہ محسن ہوتے ہیں۔ ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد کو پیدا کرنا ہے۔ حکمرانوں کو کشمیر کے بارے میں کنفیوژن ختم کرنی چاہیے۔ ہندوستان پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے اور کشمیر پر مذاکرات کیلئے تیار نہیں

Police arrests 3 robbers of Maju gang
They were involved various Robbery cases.
Police have recovered five moter bike, illegal weapons, mobile’s phone, Laptop and thousands bullets from Maju gang.
Sialkot: Inspector CIA Mushtaq Cheema said during press conferences, Police have arrested 3 wanted robbers namely Atif alies Raza, Razaq, M Usman, Faisal, they had looted people at gunpoint and it’s were challenged to arrest them.He added that police were investigating them because various cases were registered against them.

وفاقی وزیر دفاع پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ ن کی جانب سے مختلف شہروں میں ورکرز کنونشن کے انعقاد کا مقصد 2018ء کے عام انتخابات کی تیاری ہے اور 2017ء کا پورا سال الیکشن کی سرگرمیوں میں گذرے گا۔ انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کے شہری ، ضلعی ، یوتھ اور خواتین ونگ کو متحرک کیا جائے گا اور انتخابات میں کامیابی کیلئے بھرپور محنت کا آغاز ابھی سے کردیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ گذشتہ چار سال وفاق اور پنجاب میں پچھلی 5سالہ اور موجوہ حکومت کے دوران ضلع سیالکوٹ کی چاروں تحصیلوں پی ایم ایل این کی حکومت نے ایسے کام کئے جو سیالکوٹ کو ملک کی 70سالہ دور میں نصیب نہیں ہوئے ۔ انہوں نے کہاکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے کے منصوبے پر تین سیکشن پر کام کا آغاز کردیا گیا ۔ سمبڑیال میں پاکستان کی بہترین انجینئرنگ یونیورسٹی نیشنل یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے کیمپس کیلئے 18کروڑ روپے جاری کردیئے گئے ہیں 150ایکڑ رقبہ پر مشتمل یونیورسٹی کی تکمیل پر 3سے 4ارب روپے خرچ ہونگے ۔ انہوں نے کہاکہ سمبڑیال میں چار ایکڑ رقبہ پر خواتین یونیورسٹی اور خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج کا کیمپس تعمیر کیا جائے گا۔ جبکہ ضلع کچہری کی ایمن آباد روڈ پر واقعہ 2ایکڑ رقبہ پر منتقلی کیلئے کام شروع کردیا گیا ہے جبکہ شہر میں کچہری اور دفاتر کی منتقلی سے خالی ہونے والی تقریباََ 2مربع رقبہ پر پارک تعمیر کیا جائے گا تاکہ شہر سانس لے سکے ۔ انہوں نے کہاکہ سیالکوٹ میڈیکل کالج ، کیڈٹ کالج اور گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی کا قیام بھی اسی دور میں لایا گیا۔ انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن ملکی تعمیر وترقی کیلئے صرف نعرے نہیں لگاتی یہ صرف اقتدار جنگ نہیں بلکہ عوام کی خدمت کا سفر ہے جو تمام تر رکاوٹوں کے باوجود جاری رکھا ہوا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے حاسدین ہر قدم پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود میر کارواں محمد نواز شریف کی قیادت میں قافلہ کامیابی اور کامرانی جاری ہے ۔ انہوں نے کہاکہ 2013ء میں جب اقتدار ہماری پارٹی کو ملا تو ریلوے سسک رہی تی اور آج لوگ ٹرین پر سفر کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ 18,18گھنٹے کی بجلی کی لوڈشیڈنگ کم ہو 3سے4گھنٹے پر آگئی ہے اور رواں سال کے آخر تک سارے اندھیر چھٹ جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ ہرروز مسجد، امام بارگاہ، بازار اور اجتماعوں میں دھماکے ہوتے تھے کراچی سے خیبر تک دہشت کردی کا راج تھا ۔ انہوں نے کہاکہ میں پاکستان کی بہادر افواج کو سلام پیش کرتا ہوں ضرب عضب آپریشن کی بدولت 70سے 80فیصد دہشت گردی میں کمی آئی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ یہ فیصلے ماضی کی حکومتیں بھی کر سکتیں تھیں۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے ذاتی کمٹمنٹ کے ساتھ دہشت گردی اور لوڈشیڈنگ کے مسئلہ کو حل کرنے پر توجہ دی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اگر میڈیا چاہے تو ملک سے مذہبی دہشت گردی اور تفرقہ بازی کو ختم کرسکتا ہے لیکن اگر متمع نظر صرف ریٹنگ بڑھانا ہو تو مثبت رزلٹ کا حصول ممکن نہیں۔ انہوں نے کہاکہ جب تک ملک میں مذہب کے نام پر کاروبار ہوتا رہے گا امت کبھی متحد نہیں ہوگی اور اگر نفرتوں کے سوداگر زہر اگلتے رہے گے دین بکتا رہے گا تو دہشت گردی کبھی ختم نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ پاکستانیوں نے دہشت گردی کی جنگ میں 60ہزار کے قریب جانوں کے نذارنے دیئے ہیں اور مذہب کے نام پر کاروبار بند نہ ہوا تو یہ قربانیاں رائیگا ں جائیں گے ۔ انہو ں نے کہاکہ سیاست دانوں کے اختلافات بڑے پرانے ہیں لیکن پاکستان میں یہ بدصورت شکل اختیار کرچکے ہیں لیکن ہم اس کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ۔ انہوں نے کہاکہ میاں محمد نواز شریف نے تین نسلوں کو حساب دے دیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ضمیر کی چبن، شرم اور حیاء سے عاری الزام لگانے والے اپنے گریبانوں میں نہیں جھانکتے۔ انہوں نے کہاکہ میرا قائد دنیا کی عدالت میں بھی سرخرو ہوگا اور اللہ رب العزت کی عدالت میں بھی سرخرو ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ پانامہ عوام کا مسئلہ نہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہم بھاگ رہے ہیں انہوں نے کہاکہ اخلاق باختہ پارسائی کا درس دینے والوں کا اصل چہرہ نے نقاب کیا جائے گا اور وقت آنے پر ان کے نام بھی لونگا۔ تقریب وفاقی وزیر قانون زاہد حامد، صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ کے علاوہ قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین ، بلدیاتی اداروں کے سربراہان اور مسلم لیگی عہدیدران اور ورکرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی

 

SHAHEEN MEDIA NEWS

Tuesday  Nov 29, 2016, 1:00 PM



حالیہ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے انتخابات میں ہمارا گروپ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گا۔
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے تجار ت کے فروغ کے لئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ایس ایم منیر
۔ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کے لئے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے انتہائی موذوں کردار ادا کیا ہے
سیالکوٹ(شاہین میڈیا نیوز)ان خیالات کا اظہار ٹریڈڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے چیف ایگزیکٹو ایس ایم منیر نے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں صنعتکاروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقعہ پر ملک افتخار احمد، اتحاد فاؤنڈر گروپ کے قائدریاض الدین شیخ، خواجہ خاور، چیئرمین سیالکوٹ انٹر نیشنل ائیر پورٹ ملک محمد اشرف اعوان، صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس ماجد رضا بھٹہ،سابق صدر چیمبر آف کامرس میجر (ر) منصور احمد،چیئرمین سرجیکل ایسوسی ایشن آف پاکستان سیالکوٹ جہانگیر بابر باجوہ، عبد الجلیل باجوہ، اعجاز اے کھوکھر، ڈاکٹر لقمان بٹ سمیت صنعتکاروں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ انہوں نے کہا کہ تجارتی میلوں میں سیالکوٹ کے ایکسپورٹرز کو ترجیح بنیادوں پر نہ صرف سٹال کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا بلکہ ان میں خاطر خواہ اضافہ بھی کیا جائے گا تا کہ قیمتی زرمبادلہ میں خاطر خواہ اضافہ کیا جاسکے۔تجارت کو بڑھا کر معاشی ترقی کے اہداف حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ سرجیکل، سپورٹس گڈز، ہوزری، لیدر گارمنٹس، میوزیکل انسٹرومنٹس سمیت دیگر آلات سیالکوٹ کے ہنر مند انتہائی محنت اور لگن سے تیار کرتے ہیں جن کو عالمی مارکیٹ میں انتہائی شہرت حاصل ہے۔



سیالکوٹ(شاہین میڈیا نیوز) سیالکوٹ اتوار کے روز سیالکوٹ بھر میں مختلف مقامات پر نئے آرمی چیف کا تقرر موضوع بحث رہا اکثر لوگوں کی یہ خواہش ہے کہ نئے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ، جنرل راحیل شریف کی پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے دہشتگردی، کرپشن، امن و امان اور سی پیک سمیت دیگر ملکی مفاد کے منصوبوں کو مکمل کروائیں اس کے علاوہ اکثر لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت تمام صوبوں کو کالاباغ ڈیم کی تعمیر پر متفق کرکے قوم کو کالاباغ ڈیم کا منصوبہ دیکر ملک کو توانائی کے بحران سے نجات دلائیں۔



سیالکوٹ(بیورورپورٹ) آئندہ ماہ سے سزائے موت کے قیدیوں کی سزاء پر عملدرآمد شروع کیا جارہا ہے ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں ملک بھر کی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے قیدیوں کی سزاؤں پر عملدرآمد کیلئے جیل حکام کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں اس وقت ملک کی مختلف جیلوں میں 5 ہزار کے قریب سزائے موت کے قیدی ہیں جن میں سے کئی کو سزاء ہوچکی ہے کئی کی اپیلیں مختلف کورٹس میں زیر سماعت ہیں جبکہ کئی قیدیوں کی رحم کی اپیلیں صدر پاکستان کے پاس پڑی ہیں جن کی اپیلیں مسترد ہوچکی ہیں ان قیدیوں کو آئندہ ماہ سے سزائیں دینے پر عملدرآمد کیا جارہا ہے تاکہ جیلوں میں سزائے موت کے قیدیوں کا بوجھ کم کیا جاسکے۔



سیالکوٹ(شبیرسلطان سے) سابق صدر ڈی ایچ اے آفتا ب اقبال نے کہا کہ صحت مند سر گر میوں کے فر وغ کے لیے کھیلو ں کے انعقاد نا گز یر ہیں، کھیلو ں کے اند ر نو جو انوں کی اپنی صلا حیتو ں میں نکھا ر لا نے کا مو قع ملتاہے، سیالکوٹ میں ٹیلنڈ ڈ ہیں مگر انہیں اپنی صلا حیتو ں کو منو انے کے لیے آگے آنا ہو گا۔ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے کینٹ ہا کی کی گرؤنڈ میں ایس او ایس ویلج کے بچوں کے ساتھ کھیلاجا نے والے ہا کی میچ کے مو قع پر کیا۔ سابق پاکستان ہاکی پلیئر محمود حسین،جو ائنٹ سیکرٹری ایس او ایس چلڈ رن ویلج عز یز ہ شبیر، علی شبیر بھی میچ میں موجود تھے۔ایگز یکٹر ممبر ایس او ایس چلڈ رن ویلج شیخ زاہد حمید نے میچ کے مو قع پر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ایس او ایس ویلج تییم خا نوں میں مقیم بچوں کا سمیت معاشر ے کے محروم بچو ں کا خصوصی خیا ل ر کھا جا ئے جبکہ خصوصی بچوں کو بھی سما جی سر گر میوں کا حصہ بنا نے میں کو تا ہی نہیں ہو نی چا ہیے۔سابق صدر ڈی ایچ اے آفتا ب اقبال،ایگز یکٹر ممبر ایس او ایس چلڈ رن ویلج شیخ زاہدحمید،جو ائنٹ سیکرٹری ایس او ایس چلڈ رن ویلج عز یز ہ شبیر نے میچ میں نما یا ں کھیل پیش کر نے پر کھلا ڑیو ں میں انعامات تقسیم کیا۔ آخر میں سابق ہا کی او لمپیئن محمد اخلا ق کے انتقال پر دعا کی۔



سیالکوٹ(شبیرسلطان سے) انتظامیہ کی عدم توجہی اور لاپرواہی سے علاقہ کی اہم شاہراہوں پر آوارہ کتوں کی بھرمار کتوں کے کاٹنے سے خاتون سمیت چار افراد زخمی انتظامیہ کی نااہلی اور عدم توجہی کے باعث علاقہ کی گلی محلوں میں آوارہ کتوں نے ڈیرے جمالیے ہیں اور ان آوارہ کتوں کے ڈر سے بچے گھروں میں قید ہوکر رہ گئے ہیں گزشتہ روز آوارہ کتو ں کاٹنے سے ڈسکہ کا توقیر‘عمر‘عمیر اور فاخرہ زخمی ہوگئے زخمیوں کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا ہے



سیالکوٹ(شبیرسلطان سے) تیزرفتار وین کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار دو بھائی شدیدزخمی ڈسکہ کا زاہد اپنے بھائی نصیر کے ہمراہ موٹرسائیکل پر سوارہوکر پسرورکی طرف جارہے تھے جب وہ دھیدووالی کے قریب پہنچے تو ان کو سامنے سے آنیوالی تیزرفتار وین نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار دونوں بھائی شدیدزخمی ہوگئے زخمیوں کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا تاحال پولیس مصروف تفتیش ہے



سیالکوٹ(شبیرسلطان سے) والدہ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھالیں حالت تشویشناک ہونے پر گوجرانوالہ ریفرکردیاگیا موضع دھیدووالی کی خاتون (س) کو اس کی والدہ نے کام نے کرنے پر ڈانٹاتو اس نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال لایاگیا جہاں پرا س کی حالت تشویشناک ہونے پرگوجرانوالہ ریفر کردیا گیا ہے



سیالکوٹ(عدیل خان) سلنڈر پھٹنے سے کچن میں چائے بناتا نوجوان جھلس گیا موضع چک گلاں کا نوجوان داؤ د اپنے گھر میں کچن میں سلنڈرپر چائے بنارہاتھاکہ اچانک سلنڈر پھٹ گیا اور وہ بری طرح جھلس گیا جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیاجہاں پرا سکی حالت خطرے سے باہربتائی جاتی ہے




سیالکوٹ(عدیل خان) سات افراد کا زمیندار کے بھائی پر تشدد موضع ستراہ کے زمیندار محمد اسلم کابھائی الیاس اپنے ڈیرہ پربیٹھاہواتھاکہ اسی دوران ملزمان محمد وقاص‘وقار‘غلام رسول‘عرفان‘رضوان‘ساجداور محمد یعقوب مسلح ڈنڈے سوٹے ڈیرہ پرگھس آئے اور آتے ہی زمیندار کے بھائی کوتشد دکرکے شدیدزخمی کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے



سیالکوٹ(رانا آصف) چوری کی دو مختلف وارداتو ں میں شہری کا ر‘نقدی‘موبائل فونز‘طلائی زیورات اور انیٹوں سے محروم ہوگئے موضع مالومہے کا عصمت اللہ اپنی کار نمبری آر ایل جی 1268تھانہ سٹی کے علاقہ سرکلرروڈ پر مقامی ہسپتال کے باہر کھڑی کرکے گیا جس کو نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے اور کار میں موجود نقدی‘طلائی زیورات و موبائل فونز بھی ساتھ لے گئے تھانہ ستراہ کے علاقہ کسووالہ کے ڈیرہ سے ملزمان محمد بوٹا اور ارشد پانچ ہزار انٹیں چوری کرکے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے



سیالکوٹ(رانا آصف) سیکرٹری یونین کونسل کو دھمکیاں دینے اور اشتہاری ملزم کوپناہ دینے پرمقدمہ درج تھانہ ستراہ کے علاقہ یوسی وڈالہ سندھواں کا سیکرٹری حافظ رشید اپنے دفترمیں موجودتھاکہ اسی دوران ملزمان عرفان‘حبیب اللہ‘محمد افضل اپنے چھ نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ آگئے اور آتے ہی سیکرٹری کو پرانی تاریخ میں نام درج کرنے کا کہا سیکرٹری نے انکارکردیاتو ملزمان نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کردیں جبکہ تھانہ صد رپولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی کہ بدفعلی کے مقدمہ میں نامز ملزم یاسین کو اس وقت جمیل احمد نے اپنے گھرمنڈیکی گورائیہ میں پناہ دی ہوئی ہے پولیس نے چھاپہ ماراتو ملزم یاسین پولیس کو چکما دیکر فرارہونے میں کامیاب ہوگیا پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں



سیالکوٹ(رانا عاطف) بجلی چوری کرنے پرمقدمہ درج ایس ڈی او گھوئینکی امجد رشید نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تھانہ موترہ کے علاقہ محلہ محمد پورہ میں چھاپہ ماراتو ملزم ضیاء اللہ سرعام بجلی کی مین تاروں پر تاریں ڈال کر بجلی چوری کررہاتھا جس کو ایس ڈی او نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے



سیالکوٹ(رانا عاطف) انعامات کی لالچ دیکر لوگوں سے دھوکہ دہی سے رقم ہتھیانے پرمقدمہ درج تھانہ سٹی پولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی کہ افشاں روڈ پر ملزمان شبیراحمد‘رضا شاہ حسین‘حفیظ الرحمن‘توقیر بلال‘جبار افتخار اپنے کیری ڈبہ نمبری جی ٹی ایس1204میں الیکٹرانک سامان رکھ کر انعامات کی لالچ دیکر لوگوں نے پیسے ہتھیا رہے ہیں پولیس نے چھاپہ ماراتو ملزمان موقع سے فرارہوگئے پولیس نے سامان قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کرلیاہے



سیالکوٹ(رانا خلیل) ڈسکہ سے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شکیلہ لقمان نے سمبڑیال میں گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے تفصیلی ملاقات کی۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پرتفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا۔ پرنسپل سیالکوٹ کیڈٹ کالج کرنل(ر) سلطان سکندر گھمن، سینئر وائس چیئرمین سیالکوٹ پریس کلب عابد حسین مہدی، ڈاکٹر خالد لقمان اور معززین علاقہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔



سیالکوٹ(رانا خلیل) وکلاء برائے انسانی حقوق پاکستان کے چیئرمین لالہ مبشر بٹ ایڈووکیٹ، وائس چیئرمین وسیم اقبال مہر، چوہدری محمد یوسف، میاں غلام فاروق، سید حبیب الحسن صدیق، میاں یحییٰ اویس، عمران سہیل تارڑ،سید مزمل حسین شاہ، چوہدری سلمان طارق کھٹانہ،رانا محمد نعیم جاوید، ملک حسنین طارق، شبیر الحسن چوہدری اور سید افتخار حسین بخاری ایڈووکیٹس نے سیالکوٹ میں ٹریفک کی بڑھتی ہوئی سنگین صورتحال پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس سیالکوٹ میں ٹریفک کی صورتحال کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہیں ٹریفک وارڈن کے شہر میں تعینات ہونے سے شہریوں میں امید کی کرن پیدا ہوئی تھی کہ اب شہر میں بے ہنگم ٹریفک کنٹرول ہو جائے گی لیکن ٹریفک کنٹرول نہ ہونے پر شہریوں میں اب مایوسی پائی جاتی ہے کیونکہ ٹریفک واڑدن بھی سارا سارا دن ٹریفک کنٹرول کرنے کی بجائے موٹر سائیکل سواروں کے چالان کرنے کی آڑ میں مال پانی بنانے میں مصروف رہتے ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک کا معاملہ جوں کا توں ہی چلا آرہا ہے۔آخر میں انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اہالیان سیالکوٹ کو بے ہنگم ٹریفک سے نجات دلانے کے سلسلہ میں ہنگامی بنیادوں پر منصوبہ بندی کی جائے تاکہ شہری سکھ کا سانس لے سکیں۔



سیالکوٹ(حا جی زبیر نت) رکن صوبائی اسمبلی ذوالفقار غوری نے کہا کہ حکومت پنجاب صوبہ میں صحتمند سراگرمیوں کے فروغ کے لئے کھیلوں کو خصوصی ا ہمیت دیتی ہے اور سکول کالجز کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی سطح پر بھی کرکٹ، ہاکی، باسکٹ بال، والی بال ودیگر کھیلوں کے کھلاڑی کے لئے کھیلوں کے میدان آباد کئے جارہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ پائلٹ سکول کی گراونڈ میں اولڈ بوائز اور سکول اساتذہ کے مابین منعقدT20کرکٹ میچ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے کھلاڑیوں سے دوران خطاب کیا۔ اس موقع پر پرنسپل محمد نواز خان، وائس پرنسپل لیاقت سلہری، سیکرٹری پی ایم اے ڈاکٹر امتیاز تبسم، عرفان خان، خواجہ عارف احمد ایڈووکیٹ سیکرٹری ڈسٹرکٹ ایسو سی ایشن فیصل جمشید اور ملک ندیم اسلم و دیگر بھی موجود تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ کھیل کود کے رجحان کو بڑھا کر معاشرے میں بہتری پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ صحت مند معاشرے کی تشکیل میں اپنا اہم کردار ادا کیا جاسکتا ہے۔ قبل ازیں اولڈ بوائز کے کپتان جنید آفتاب نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے167رنز سکول کئے جن میں نمایاں سکورر فیصل خاور تھے۔ سکول سٹاف کلب نے میچ چار وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف آخری اور میں پورا کرلیا۔



سیالکوٹ(حا جی زبیر نت) مکان کا تنازعہ اور سابق رنجش پر2افراد کو زخمی کردیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ پھلورہ کے علاقہ موضع صابو کے میں قوالی میں جھگڑا کے تنازعہ پر حماد اور سجاد نے ڈنڈوں کے وار کرکے ناصر کو زخمی کردیا جبکہ تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ محلہ صادق آباد میں شہباز سمیت3افراد نے مکان کے تنازعہ پر ڈنڈوں اور سوٹو ں کے وار کرکے رضوان کے بھائی عمران کو زخمی کردیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شرو ع کردی۔



سیالکوٹ(حاجی زبیر نت) منشیات اور شراب برآمد کرکے 9افراد کو گرفتا ر کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے پولیس نے دوران گشت طارق اور ارشدسے پانچ پانچ لٹر شراب، تھانہ رنگپورہ کے علاقہ سے بابر سے 217گرام چرس، تھانہ کینٹ کے علاقہ سے اعزاز سے چار لٹر شراب، تھانہ اگوکی کے علاقہ سے اصغر سے310گرام چرس، تھانہ موترہ کے علاقہ بہانو کے سے وقار سے200گرام چرس، تھانہ ستراہ کے علاقہ ستراہ سے مطلوب حسین سے2لٹر شراب اور سلیم سے5لٹر شراب اور تھانہ سمبڑیال کے علاقہ سے افضل سے3لٹر شراب برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور انکے خلاف مقدمات درج کرلئے۔




سیالکوٹ(شبیر سلطان سے) بغیر لائسنس گیس غیر قانونی طور پر ری فلنگ کرنے والے5افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ کوٹلی لوہاراں اور کھروٹہ سیداں سے پولیس نے بغیر لائسنس غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے والے شاہد، تنویر اور انور، تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ محلہ ارشاد سے بغیر لائسنس گیس ری فلنگ کرنے والے اعظم اور تھانہ پھلورہ کے علاقہ سے عمر سلیم کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمات درج کرلئے۔



سیالکوٹ(شبیر سلطان سے) قبضہ کرنے کی غرض سے کاشتکار کی فصل تباہ کرنے اور دھمکیاں دینے والے3افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ پھوکلیان کے علاقہ موضع کولیاں چنوڑ میں زمین پر قبضہ کرنے کی غرض سے ابرار وغیرہ تین افراد نے کاشتکار اسد علی شاہ کی مونجی کی فصل تباہ کردی اور اسے سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔




It is essential to healthy activity organized to promote sports. Said Aftab Iqbal
Youth sports organisation to get the opportunity to glow their skills.
There is big telant in Sialkot. But don’t get the chance to prove their skills . Sialkot youth should participate in sports comppitation.
These views were expressed in eve of the match played at cantt hockey ground. Former hockey player Muhammad Hassan, joint Secerety OSO children’s village Azra Bashir Ali were also present.



ربیع الاؤل سے پہلے تمام گلی،محلوں اور سٹرکوں کی مرمت کی جائے۔سنی تحریک
محرم الحرام کی طرح ربیع الاؤل کے جلسے و جلوں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے۔
آپ ﷺ پوری دنیا کیلئے رحمت بن کر آئے۔جہانگیر قادری
سیالکوٹ (شاہین میڈیانیوز)پاکستان سنی تحریک کا اہم اجلاس سیالکوٹ کینٹ میں منعقد ہوا اس موقعہ پر سنی تحریک کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ربیع الاؤل سے پہلے تمام گلی،محلوں اور سٹرکوں کی مرمت کی جائے،محرم الحرام کی طرح ربیع الاؤل کے جلسے و جلوں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے اوریوم ولادت مصطفیﷺ کے موقع پر سبز پرچم اور برقی قہقموں سے سجائیں،ہر گلی، محلے،شہر،گھر گھر، قریہ قریہ، بستی بستی دورودوسلام سے گونج اٹھے، انہوں نے مزید کہا کہ حضور ﷺ کی غلامی میں ہی دنیا و آخرت کی نجات ہے دنیا کو امن وترقی کیلئے آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنانا ہوگا۔ پاکستان سنی تحریک کے ضلعی صدر محمد جہانگیر قادری نے اجلاس سے ٹیلی فونک خطاب کے دوران کہا کہ حضورﷺ کی آمد سے جہالت و ظلمت کے اندھیر ے چھٹ گئے آپ ﷺ پوری دنیا کیلئے رحمت بن کر آئے جو بھی آپ ﷺ کی روشن تعلیمات اور اسوہ حسنہ کو اپنا ئے گا اس کا بیڑا پار ہو جائیگا۔ اس کی نہ صرف دنیا سنورے گی بلکہ اس کی آخرت بھی روشن ہو جائیگی۔ کیونکہ آقا دو جہاں حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ کی غلامی ہی دنیا و آخرت کی کامیابی اور راہ نجات کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حضور ﷺ کی تعلیمات کی تبلیغ و ترویج کا فریضہ ادا کرتی رہی ہے۔ اور انشاء اللہ ربیع الاؤل میں اس سلسلے میں خصوصی محافل کا اہتمام کیا جائیگا۔ اس موقعہ پر مفتی محمد قدیر نقشبندی، بابا قدیر قادری، ملک عامر قادری، حافظ غلام عباس اور کارکنان کی کثیرتعداد بھی موجود تھی



مویشیوں کو چارہ ڈالتے زمیندار کو سانپ نے ڈس لیا
حالت تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا
سیالکوٹ (شبیر سلطان سے) موضع چک مگو کا زمیندار بشیراحمد اپنے ڈیرہ پرمویشیوں کو چارہ ڈال رہاتھاکہ اس کو چارہ میں چھپے ہوئے سانپ نے ڈس لیا جس کو طبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیاجہاں پرا سکی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے



تیزرفتار چاندگاڑی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار بہن بھائی شدیدزخمی
سیالکوٹ (عدیل خان)ڈسکہ کا اسامہ اپنی ہمشیرہ کے ہمراہ موٹرسائیکل پر گوجرانوالہ کی طرف جارہاتھاجب وہ رنجہائی کے قریب پہنچاتوان کو سامنے سے آنیوالی تیزرفتار چاندگاڑی نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار دونوں بہن بھائی شدیدزخمی ہوگئے زخمیوں کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا



بجلی بند رہے گی بحکم ایس ڈی او
سیالکوٹ (رانا آصف سے)ایس ڈی او کنسٹرکشن سب ڈویثرن گیپکو سیالکوٹ ضروری مرمت و ترقیاتی کوموں کے سلسلہ میں کپور والی اور چٹی شیخاں فیڈر سے 26,22,19,15,12,8,5,1اور29دسمبر، ہندل، پکی کوٹلی، بھڈال اور حبیب پورہ فیڈرز سے20,13,06اور27دسمبر اور لنگڑیالی، رسول پور اور گوپال پور فیڈر سے21,14,07اور28دسمبر کو صبح9بجے سے لیکر دوپہر3بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

shaheen-media-logo-simple-news-without-pics

dr-muslim-hands-28-11-2016

photo-ceremony-at-ges-chak-madhar

sialkot-news-pic-28-11-2016

skt-28




SHAHEEN MEDIA NEWS

Monday  Nov 28, 2016, 1:00 PM

skt-28-11

slip-pst-sialkot

sos-sialkot-28

untitled-1-copy




SHAHEEN MEDIA NEWS

sunday  Nov 27, 2016, 1:00 PM

sialkot-pic-27

sialkot-ahlay-hadis-youth-fours-istaqbali-khtab

news-lsc

match-poilt

governor-punjabpic-27-11-16

 

27-11-2016-governor-punjab-m-rafiqu-rajwana-adress-in-sialkot-cadet-college

27-nov-2016-mpa-ch-m-ikram-group-photo-skt

untitled-2-copy




SHAHEEN MEDIA NEWS

 saturday  Nov 26, 2016, 1:00 PM

dsc_1599-copy

dsc_1446-copy

sialkot-distrlct-and-sslon-jndgr-25

gloves-metting-25-11

1-slip-bhar




SHAHEEN MEDIA NEWS

 friday  Nov 25, 2016, 1:00 PM

sialkot-distrlct-and-sslon-jndgr-25

gloves-metting-25-11

003




SHAHEEN MEDIA NEWS

  thirsday Nov 24, 2016, 1:00 PM

14955896_1647606128871385_8149751390236769892_n

15232070_1647533632211968_6167654897240520691_n

.سیالکوٹ:مظفر پور امام بارگاہ کے نزدیک گولی لگنے سے میاں بیوی جاں بحق.اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو کی دوایمبو لینسز جاءے حادثہ پر 6 منٹ میں پہنچ گءیں اور نعشیں متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیں .تفصیلات کے مطابق گھریلو لڑاءی جھگڑے کی وجہ سے شوہر 32سالہ تنویر ولد اقبال نے اپنی بیوی 28سالہ صفیرہ کو سر میں گولی مار کر قتل کر نے کے بعدخود کو بھی سر میں گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس مصروف تفتیش ہے.۔۔۔سیالکوٹ کی خبروں کے لیئے ہمارا پیج لائک کریں limit request مکمل ہو چکی ہیں

15085519_1647386138893384_1330697440333551528_n 15171085_1647386062226725_2513271543487941090_n 15178238_1647386192226712_6157700061380469119_n 15179039_1647386042226727_8189202833857793059_n 15202708_1647386298893368_5816845931057683947_n 15219997_1647386232226708_5765878859555847281_n 15230826_1647386255560039_2096736212681368635_n

متاثرہ لڑکی کا ساتھ کیوں دیا ۔ملزمان نے
سچ لکھنے بولنے پر صحافی کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں دی ۔۔
صحافی برادری کے شدید احتجاج پر سینئر صحافی کو دھمکیاں دینے پر ڈی پی او سیالکوٹ کے حکم پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز قبل بیوٹیشن لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والے افراد کے خلاف صحافتی زمہ داری انجام دیتے ہوئے متاثرہ لڑکی کو انصاف دلانے کی نیت سے بے باک نڈر صحافی میاں طارق جاوید انجم نے ایکسپریس اخبار پر خبر شائع کی تو سیالکوٹ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی جس پر ملزمان نے تعیش میں آکر میاں طارق جاوید انجم کو ٹیلیفون کر کے کہا کچھ صحافی مجھ سے روپے لیکر میرے حق میں خبر چلا رہے ہیں اگر تمہیں بھی پیسوں کی ضرورت ہے تو متاثرہ لڑکی کا ساتھ دینے کی بجائے میرے حق میں لکھو ہر قسم کا تعاون کرو گا صحافی کے انکار پر ملزمان نے تعیش میں آکر میاں طارق جاوید انجم کو کہا اب مرنے کے لیے تیار ہو جاو ہم تمہیں جان سے مار دے گے

15109603_1647392768892721_2236968371291626989_n

24-nov-2016-ds-sialkot-distribute-certifictes

 

slip-1

slip

sp-riffar-bukhri-press-canfrans-cia-sialkot



SHAHEEN MEDIA NEWS

wednesday  Nov 23, 2016, 1:00 PM

سیالکوٹ تھانہ کینٹ کے علاقہ بڑتھ میں با اثر چوہدری کے بیٹے کی بیوٹیشن دوشیزہ کے ساتھ عدنان بھٹہ ولد روف بھٹہ جو کہ بڑتھ کا رہاشی ہے نے شادی کی دلہن تیار کروانے بہانے گھر بلا کر گن پوانٹ پر زبدستی زیادتی کا نشانہ بنایا اور مزاہمت اور شور کرنے پر استرے سے گردن پر وارکر کے شدید زخمی کر دیا لواحقین کو معلوم ہونے پر ہسپتال کے باہر پھنیک کر فرار ہو گئے ایکسپریس نیوز کے نمائندے میاں طارق جاوید کی کوشیش سے دو دن کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہیے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارنے شروع کر دیے ہیں..۔۔سیالکوٹ کی خبروں کے لیئے ہمارا پیج لائک کریں limit request مکمل ہو چکی ہیں https://www.facebook.com/sialkotnews.shaheenmedia

14054057_1646618918970106_9025398801397725869_n 15181569_1646619005636764_2271890417317243751_n

سیالکوٹ تھانہ کینٹ کے علاقہ بڑتھ میں با اثر چوہدری کے بیٹے کی بیوٹیشن دوشیزہ کے ساتھ عدنان بھٹہ ولد روف بھٹہ جو کہ بڑتھ کا رہاشی ہے نے شادی کی دلہن تیار کروانے بہانے گھر بلا کر گن پوانٹ پر زبدستی زیادتی کا نشانہ بنایا اور مزاہمت اور شور کرنے پر استرے سے گردن پر وارکر کے شدید زخمی کر دیا لواحقین کو معلوم ہونے پر ہسپتال کے باہر پھنیک کر فرار ہو گئے ایکسپریس نیوز کے نمائندے میاں طارق جاوید کی کوشیش سے دو دن کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہیے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارنے شروع کر دیے ہیں..۔۔سیالکوٹ کی خبروں کے لیئے ہمارا پیج لائک کریں limit request مکمل ہو چکی ہیں https://www.facebook.com/sialkotnews.shaheenmedia

15095607_1646934632271868_3173659987113092371_n

 

ejlas

 



SHAHEEN MEDIA NEWS

tuseday Nov 22, 2016, 1:00 PM

untitled-1-copy

22-nov-2016-dist-and-sasion-judge-sialkot-dco-and-dpo-also-adress-with-judges

daska

dist-and-seeion-juge-sialkot

dsc_0791-copy

dsc_7171-copy-jpgdr-zafar

OLYMPUS DIGITAL CAMERA

OLYMPUS DIGITAL CAMERA

skt-22

untitled-1-copy



SHAHEEN MEDIA NEWS

Monday Nov 21, 2016, 1:00 PM

21-nov-2016-brest-cncer-saminaar

21

dsc_0639-copy

dsc_0651-copy

lahore-hifh-court-150-th-anniversary-celebrations

mahana-dars-e-quran-slip

news-pic

photo-ceremomy-numberdars-union-sialkot

 

photo-oath-ceremony-numberdar-union-sialkot

sialkot-news-pic-21-11-2016

skt-21-c

 

skt-21-1

untitled-1-copy

 





SHAHEEN MEDIA NEWS

Sunday, Nov 20, 2016, 1:00 PM

accident-news-20-11-16

crime-news-20-11-16

district-and-sessions-judge-sialkot

distrlct-and-sslon-jndgr-sialkot-20

news-picture-20-11-2016

sialkot-district-high-court

sialkot-jamiyat-ahlay-hadis

 




friday, Nov 19, 2016, 1:00 PM

19-11-2016-district-emergency-board-meeting

OLYMPUS DIGITAL CAMERA

OLYMPUS DIGITAL CAMERA

19-11-2016-district-emergency-board-meeting

district-and-sessions-judge-sialkot-19

 

news-picture-19-11-16

sialkot-news-pic-19-11-2016

slip-1

sufi





friday, Nov 11, 2016, 1:00 PM

accident-news-hoshkashi-socite-news-11-11-16 crime-news-11-10-16 rana-ilyas-anti-cruption-news-11-11-16

انسپکٹر نے ملی بھگت سے مبینہ طور پرگنہگار کو بے گناہ اور بے گناہ اہلکاروں کو ملوث کر دی


27مزید اہلکاروں 7ٹی ایم اوز، 8ٹی او آرز، 4ٹی او پیز اور 8اہلکاروں کو ملوث کردیا


ڈی جی انٹی کرپشن کا فوری نوٹس لیکر تفتیشی انسپکٹر رانا الیاس کورپورٹ کرنے کی ہدایت۔


سیالکوٹ(شاہین میڈیا نیوز)پنجاب پولیس سے محکمہ انٹی کرپشن میں


ڈیپوٹیشن پر آئے ہوئے انسپکٹرانٹی کرپشن کی پھرتیاں،غیر قانونی ہاؤسنگ


سکیم کے NOCکے حوالہ سے انسپکٹر نے ملی بھگت سے ایف آئی آر


میں نامزد چار اہلکاروں کو بے گناہ قرار دیکر 27مزید اہلکاروں 7ٹی ایم اوز،


8ٹی او آرز، 4ٹی او پیز اور 8اہلکاروں کو ملوث کردیا، ڈی جی انٹی کرپشن


کا فوری نوٹس لیکر تفتیشی انسپکٹر رانا الیاس کو ڈی جی آفس لاہوررپورٹ


کرنے کی ہدایت اور ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ روڈ پر واقع سہیل محمد عمر نے 2009میں ایک ہاؤسنگ سکیم بنائی جس کے خلاف راشد امین بٹ نے ایک درخواست محکمہ انٹی کرپشن گوجرانوالہ ریجن کو گزاری کہ یہ ہاؤسنگ سکیم غیر قانونی ہے اور لوگوں کے ساتھ بہت بڑا فراڈ ڈبل شاہ کی طرز کا ہورہا ہے جس کی انکوائری سرکل سیالکوٹ انٹی کرپشن انسپکٹر رانا الیاس نے انکوائری کرکے ہاؤسنگ سکیم کے مالک سمیت ٹی ایم او سمبڑیال اسد حسین شاہ، ٹی او آر مرزا مشرف بیگ، ٹی او آپی مریم صدیقہ ،بلڈنگ انسپکٹر کامران احمد ،کلرک غلام مرتضیٰ، سابقہ ٹی او پی عدنان رفیق بٹ ،سابقہ ٹی ایم او چوہدری عنائت اللہ کو 9اگست 2016کو اپنی انکوائری مکمل کرنے کے بعد انکے خلاف 28اگست 2016کو مقدمہ نمبر 38/16درج کرا دیا۔ اس کے بعد ایف آئی آر کے نامزد ملزمان کی مبینہ ملی بھگت سے سرکل انسپکٹر رانا الیاس نے مزید مال پانی اکٹھا کرنے کیلئے 27اکتوبر 2016کو دوبارہ کیس کی خود ساختہ انکوائری کرکے ٹی ایم اے سمبڑیال میں گذشتہ سات سالوں میں مختلف اوقات میں تعینات 27اہلکاروں جن میں ٹی ایم اوز چوہدری سلیم ورائچ، ملک شوکت علی مجوکہ،عارف حسین شاہ، چوہدری محمد فیاض وڑائچ، ملک توصیف احمد، فدا افتخار میر ،8ٹی او آرز شاہد فاروق وڑائچ، سید جمیل صفدر ،عمر شجاع، سعد الزمان ڈوگا، خاور جاید گجر،رفاقت علی بھلی، عثمان سرور، مظہر شکیل بھلی، 4ٹی او پیز سمیرا شفیع ،محمد عاصم ،عامر صفدر اور دیگر سات اہلکاروں انور یاسین، محمد تنویر، خضر احسان، گل میراں، جاوید اقبال، محمد انیم احسن اور حافظ اشتیاق علی کو گناہ گار قرار دے دیا اور ایف آئی آر میں نامزد چار ملزمان اسد حسین شاہ ،مشرف بیگ، کامران،مریم صدیقہ کے بے گناہ قرار دیکر بقیہ اہلکاروں کے خلاف قانونی کاروائی کیلئے ڈائریکٹر گوجرانوالہ ریجن کو رپورٹ کردی ۔اہلکاروں کی درخواست پر ڈی جی انٹی کرپشن پنجاب بریگیڈئر (ر) مظفر رانجھا نے فوری ایکشن لیتے ہوئے سرکل انسپکٹر رانا الیاس کو ڈیوٹی آف کرکے ڈی جی آفس لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت اور مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔ جبکہ متاثرہ اہلکاروں نے بتایا کہ ہم بالکل بے گناہ ہیں اور نہ ہی ہمیں کسی انکوائری میں شامل کیا گیا ہے اور نہ ہی ہم کبھی بلڈنگ برانچ میں تعینات رہے ہیں محکمہ انٹی کرپشن کے تفتیشی افسر رانا الیاس نے مک مکا کرکے ہمیں ’’قربانی کا بکرا‘‘ بنا کر کیس کا رخ ہی موڑ دیا ہے ۔ رابطہ پر انسپکٹر رانا الیاس نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے بتایا کہ انکوائری میرٹ پر ہوئی ہے ۔

shaheen media, Wed, Nov 9, 2016, 1:00 PM
accident-news-9-11-16-1 ch-naveed-sultan-9-11-16 crime-news-9-11-16 zahid-hamid-statement-8-11-16

1-7-11-2016 2-slip 07-nov-2016-dco-adress-with-agriculter-skt 8-nov-2016-kalam-e-iqbal-dco-sialkot-arts-council news-picture-sialkot-on-08-11-16 news-picture-mackhi-khokhar-sialkot-07-11-16 photo-ceremony-on-iqbal-day untitled-2-copy

 




shaheen  media news 6nov 2016

sesstion-juje-sialkot-news-6-11-16-2

khawaja-asif-statement-6-11-16

 crime-news-shaheen-media-6-11-16

SHAHEEN MEDIA SIALKOT NEWS 6,NOV 2016


 

06-nov-2016-fediral-minister-kh-m-asif-skt ar-khan-06-11-2016 distrlct-and-sslon-jndgr-sialkot-6 kh-asif-06-11-2016 kh-pml-n news-psaa news-bi news-pic-sialkot-6-11-2016 newspicture-sialkot-on-06-11-16 photo-iqbal-day-ceremony


 

younas-pawal-news-29-7-16


SHAHEEN MEDIA SIALKOT NEWS ALERT 4-11-16

accident-news-10-10-16


سیالکوٹ(شاہین میڈیا ن نیوز۔شبیرسے )تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوہد پور قبرستان شاہ درگائی پر با اثر افراد نے پولیس سے ساز باز کر کے کروڑوں روپے کی اراضی پر ناجائیز قبضہ کر لیا تھا جس پر موقع پر میڈیا نمائندگان پہنچ گے بعد از اں پولیس تھانہ مراد پور بشمول نفری نے تعمیرات رکوائی ، سیاسی اثرو رسوخ و ایس ایچ او طارق وڑائچ کے ایما ء پررات کے اندھیرے میں دوبارہ قبضہ کر لیا گیا۔ قومی اخبارات پر خبر شائع ہونے پر محکمہ پولیس کے اعلیٰ افسران کی ہدایت پر ایس پی انویسٹی گیشن سید رفعت بخاری موقع پر پہنچی تو اہلیان دہہ سے پوچھ گچھ کی جس پر معلوم ہوا کہ شبیر وغیرہ نے مقامی پولیس سے ملی بھگت کر کہ قبرستان کی اراضی پر قبضہ کر رکھا ہے جس پر ایس پی انوسیٹی گیشن نے اہل علاقہ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ کسی بھی شخص کو اجازت نہیں دی جائے گی کے وہ قانون ہاتھ میں لے ، انہوں نے مزید کہا کہ ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی اور ایس ایچ او طارق ورائچ کی سرزنش کی اور کہا کہ تمہارے جیسے بد کردار افسران کی وجہ سے پولیس محکمہ بد نان ہے انہوں نے اہل علاقہ کو کہا کہ آپ کی دادرسی ہو گی ۔